چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، اسپتالوں کے انتظامی امور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدوٹیچنگ اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال سوات کے انتظامی امور اور وارڈز کی تقسیم کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہئ صحت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس حوالے سے سپیشل سیکرٹری محکمہئ صحت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں ڈائریکٹر جنرل محکمہئ صحت، چیف پلاننگ آفیسر محکمہئ صحت یا ان کے نمائندے، سیدو میڈیکل کالج کے پرنسپل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ہیڈکوارٹر اسپتال سوات اور سیکشن آفیسر (جنرل) محکمہئ صحت ممبران ہوں گے۔ یہ کمیٹی مختلف سپیشل ایٹیز اور وارڈز کو تقسیم کرنے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کریگی۔ بعد میں دونوں اسپتالوں کے انتظامی امور کو منقسم کیا جائے گا۔

Related posts

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

mingora news

Ba Khabar Swat

مٹہ برہ درشخیلہ،موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment