چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شاہ ڈھیرئی، سسر نے بہو اور ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی گودہ میں سسر نے بہو اور ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او عثمان علی کے مطابق ملزم صالح محمد نے اپنی بہو 27 سالہ مسماۃ (س) اور 30 سالہ ارشاد احمد کو گھر کے اندر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی دس سال قبل صالح رحمان سے ہوئی تھی جس کی ایک چھ سالہ بیٹی ہے۔ مقتولہ کا شوہر اڑھائی سال سے بیرون ملک مقیم ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف دوہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔ پولیس کے مطابق وجہ قتل، غیرت ہے۔

Related posts

بریکوٹ بازار، مسجد میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

منظم ٹمبر مافیا کا منظم گروہ گرفتار،لاکھوں کی لکڑی برآمد

Ba Khabar Swat

یوٹیلیٹیبلز میں ناجائز ٹیکسوں کے نفاذ کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں، محمد امین

Ba Khabar Swat

Leave a Comment