چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، وکلا کی ہفتہ کو بھی ہڑتال جاری رہی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا کا اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے۔ ہفتہ کو تمام اضلاع میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔

Related posts

سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہفتہ تیئس مارچ کو ہوں گے

Ba Khabar Swat

mingora news

Ba Khabar Swat

ڈی آئی جی ملاکنڈ نے نوے ژوند کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا افتتاح کیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment