چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام،باؤلے کتے نے دو افراد کو کاٹ لیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کالام میں باؤلے کتے نے مہمان سمیت دو افراد کو کاٹ لیا۔ تحصیل روڈ پر ایک باؤلے کتے نے20 سالہ مہمان ارسلان ساکن فیصل آباد اور 12سالہ مقامی بچے قاضی حسین کو کاٹ کر زخمی کردیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

سوات یونیورسٹی کے لئے100ملین روپے کا فنڈ جاری کردیا گیا

Ba Khabar Swat

تحریک انصاف جلسہ، گراسی گراؤنڈ میں کھوے سے کھوا چھل گیا

Ba Khabar Swat

پختون تحفظ موومنٹ کا 29 اپریل کو سوات کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment