چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، پختونخوا خوامیپ اور جے یو آئی کا مہنگائی اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف مظاہر ہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پختونخوا خواہ ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی نے نشا ط چوک مینگورہ میں مہنگائی اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پختونخواملی عوامی پارٹی سوات کے سیکرٹری خورشید کاکاجی، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود اور جے یو آئی سوات کے صدر قاری فتحت اللہ نے کہاکہ ملک پر نااہل اور نالائق لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے جن کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں آئے روز بحران جنم لے رہے ہیں۔ مہنگائی اور بے جا ٹیکسوں کے نفاذنے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ صبح وشام نئے نئے ریٹوں سے عوام کی قوتِ خرید جواب دے چکی ہے۔

Related posts

سول ہسپتال بریکوٹ، کورونا مریضوں کا علاج کرنے والا ایک اور مسیحا متاثر

Ba Khabar Swat

ملک سے غربت مٹانے کے لئے ہرقسم اقدامات کر رہے ہیں، فضل حکیم خان یوسف زئی

Ba Khabar Swat

چارباغ کیمل پور، شادی شدہ خاتون کا اقدامِ خودکشی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment