چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں بھی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقاریب کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ جماعت اسلامی سوات کے امیر محمد امین کی قیادت میں کشمیر ریلی منعقد ہوئی، جو گرین چوک سے شروع ہوکر نشاط چوک پر ختم ہوئی۔ سوات یونیورسٹی کی سواستو ادبی سو سائٹی کے زیر اہتمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان کی قیادت میں کانجو ٹاؤن شپ میں ریلی نکالی گئی۔ خپل کور فاؤنڈیشن کے بچوں کی ریلی چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسف زئی کی قیادت میں مکان باغ میں ہوئی۔ سرکاری ملازمین کی ریلی ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں سیدو شریف میں منعقد ہوئی۔ تحریکِ لبیک پاکستان نے بھی ریلی نکالی۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، ہر سال 51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

22 Years Old Young Man Commits Suicide

Ba Khabar Swat

Leave a Comment