چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، آج سے بارش شروع ہونے کا امکان

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بدھ سے سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا بھی امکان ہے۔

Related posts

سوات، مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان کی والدہ انتقال کر گئیں

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی سوات کے تحصیل اور مقامی امرا کا انتخاب مکمل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment