چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملم جبہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں ماہِ مارچ میں غیر متوقع برف باری ہوئی۔ ملم جبہ کافی عرصہ بعد مارچ کے مہینے میں دو فٹ سے زیادہ برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ اور کل اتوار کو بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، ضمنی بلدیاتی انتخابات مکمل، نتائج رپورٹ ملاحظہ کریں

Ba Khabar Swat

سوات پولیس میں تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment