چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، معمولی تکرار پر نویں جماعت کا طالب علم قتل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے محلہ فتح خانخیل میں معمولی تکرار پر نویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ مینگورہ محمدانورکے مطابق محلہ فتح خانخیل میں نویں جماعت کا طالب علم پندرہ سالہ جنید خان ولد ریاض اپنے حجرہ میں موجود تھا کہ ملزم عباس ولد لیاقت حسین ساکن شاہدآبادمینگورہ نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ وجہ قتل ایک دن قبل دونوں کی آپس میں لڑائی بتائی جاتی ہے، تاہم مینگورہ پولیس نے پانچ گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

Related posts

World Orphans Day observed in Parwarish Home, Swat

Ba Khabar Swat

شنگردار،تیز رفتار موٹر کار ریوڑ پر چڑھ دوڑی،کئی بھیڑ بکریاں ہلاک اور زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف حادثات و واقعات میں 6 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

1 comment

Invobia August 26, 2021 at 8:44 pm Reply

Leave a Comment