سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سوات پولیس نے غیر مقامی گداگروں کو ضلع بدر کردیا۔ ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان کی نگرانی میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر غیر مقامی 25مرد و خواتین گداگروں کو ان کے لئے مخصوص خصوصی گاڑی میں ان کے علاقہ ڈیرہ غازی خان روانہ کردیا۔
previous post

1 comment
kamagra chewable 100 mg canada