چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،کررونا وائرس کی وجہ سے ڈپریشن عروج پر، ذہنی سکون کی ادویہ ناپید

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کرونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے خوف وہراس سے ذہنی سکون کی ادویہ کے استعمال میں اضافے کی وجہ سے مذکورہ ادویہ شارٹ ہوگئیں۔ فارمیسی کے دکانداروں کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس کی وجہ سے ”ڈپریشن“ اور ”اینزائٹی“ کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے ذہنی سکون والی ادویہ”الپرازولام“اور”بروما زیپام“ فارمولے کی حامل ادویہ کے زیادہ استعمال کی وجہ سے یہ دکانوں میں شارٹ ہوگئی ہیں۔

Related posts

ضلع کونسل سوات کاٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

Ba Khabar Swat

مدین، چیل ڈپو کا پورا گاؤں سیلابی ریلے کی نذر

Ba Khabar Swat

سوات، ہفتہ وار لاک ڈاؤن، مینگورہ شہر اوردیگر علاقوں کے بازار بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment