چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید پانچ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، تعداد 49 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مزید پانچ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متعلق لیے گئے 54 نمونوں کے ٹیسٹ نتائج موصول ہوئے ہیں، جن میں سے 49کے ٹیسٹ رِزلٹ منفی آئے ہیں۔ پانچ ٹیسٹوں کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مثبت آنے والے ٹیسٹوں میں دو کا تعلق گنبد میرہ، دو خوازہ خیلہ جن میں ایک بیرائی اور ایک شالپین اور ایک کا تعلق ضلع بونیر گوکن سے ہے۔ بونیر گوکن سے تعلق رکھنے والامتاثرہ شخص سیدو شریف ہسپتال کے کرونا اوپی ڈی میں آیا تھا۔

Related posts

رنگے کو سرِ عام پھانسی دینی چاہیے تھی، والدین

Ba Khabar Swat

ملابابا، کام کرنے کے دوران عمارت کا اک حصہ گرنے سے چار مزدور زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، حالیہ بارش و برف باری، میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment