چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری،موسم سرد رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتواراور کل پیر کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔

Related posts

سوات یونیورسٹی،ڈپارٹمنٹ آف میتھس کے پانچ طلبہ کا ایم فل مقالوں کا کامیاب دفاع

Ba Khabar Swat

محمد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

Ba Khabar Swat

نونو نے سیاسی سفر کا آغاز 79 19ء کو کیا تھا، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment