چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

حالیہ بارشیں،نالے، ندیاں ابل پڑیں،پانی گھروں میں داخل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں حالیہ بارش سے مختلف علاقوں میں نالے، ندیاں ابل پڑیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد، اسٹیڈیم روڈ چنار کالونی، امانکوٹ اور دیگر علاقوں میں ندی، نالے نکلنے سے بیشتر گھروں میں پانی داخل ہوگیا جس سے ان کا نقصان ہوا۔ لوگ روزے کی حالت میں گھروں سے پانی نکالتے دیکھے گئے۔

Related posts

دیولئی، معمولی تکرار پر ملزم کی فائرنگ، خاندان کے 4 افراد قتل

Ba Khabar Swat

سوات میں بھی وکلا کی غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع

Ba Khabar Swat

Parts of District Swat Receive Intermittent Rain and light Snowfall

Ba Khabar Swat

Leave a Comment