سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 7:34 پر ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی 205 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
previous post
