چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں پٹرول پمپس بند، ضلع بھر میں پٹرول کی شدید قلت

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے تمام پٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں پٹرول کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ سرکاری اور پولیس کی گاڑیوں کے علاوہ ایمبولینس کو بھی پٹرول نہیں مل رہا۔ پٹرول نہ ملنے کی وجہ سے شہر کی شاہراہوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے اور لوگوں کو شدید مشکات کا سامنا ہے۔

Related posts

سوات یونیورسٹی، کیمپس ریڈیو کی تجرباتی نشریات کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

Amir Maqam Selected as Provincial President of PMLN

Ba Khabar Swat

سوات،مزید 35 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 2557 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment