سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی جانب سے لوگوں میں آگاہی مہم کے ذریعے فیس ماسک تقسیم کئے گئے۔ ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان اور ایس ڈی پی اُو سٹی دیدار غنی نے مینگورہ شہر کے مختلف چوکوں میں ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں اور شہریوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا کہ وہ اس جان لیوا وبا سے بچنے کیلئے ماسک کا استعمال ضرور کریں، تاکہ اس وبا کے دوسر ے شخص کو انتقال کا سلسلہ رک جائے۔
previous post
