چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،مزید 75 افراد کورونا سے متاثر، تعداد 1610 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزید 75 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 1610 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 25 افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 580 ہوگئی۔ یاد رہے کہ محکمہ صحت میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کے بارے میں 7 جون سے اعداد و شمار میڈیا کو فراہم نہیں کیے جا رہے۔ تاہم اس دوران کورونا سے متاثر متعدد افراد سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں انتقال کرچکے ہیں۔

Related posts

سوات، ڈینگی سے مزید تین افراد متاثر، تعداد 153 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوئی گیس کے میرویس سعید بھی کورونا سے متاثر

Ba Khabar Swat

مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment