سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 کا ٹول فری نمبر میں فنی خرابی کی وجہ سے ریسکیو نے ایمرجنسی کے لئے دیگر نمبرز جاری کر دئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ایمرجنسی نمبر1122 میں فنی خرابی کی وجہ سے لوگ ایمرجنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرز پر امداد کے لئے رابطہ کریں۔0946725505۔03154671122, 03468096696, 03339864201۔03449595967 03468096696
previous post
