چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نیمو گرام، شوہر نے بیوی کو پھانسی دے کر قتل کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تھانہ شموزئی کی حدود میں واقع علاقہ نیمو گرام میں شوہر نے بیوی کو پھانسی دے کر قتل کردیا۔ پویس کے مطابق 22 سالہ مسماۃ (ن) کی شادی 14 ماہ قبل شاکر اللہ سے ہوئی تھی۔ گذشتہ روز ان کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو پھند ا ڈال کر قتل کیا ہے۔ پولیس نے شوہر ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سیدو شریف، ڈی سی کی زیرِ صدارت سبسڈائزڈ آٹے کی بلا تعطل فراہمی بارے اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

چکدرہ، کالام، بشام ایکسپریس ویز کا خاتمہ کسی صورت قبول نہیں، امیرمقام

Ba Khabar Swat

پشاور میں اساتذہ پر تشدد،آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس کا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment