سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی پہلی خاتون صحافی شائستہ حکیم بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئی۔ شائستہ حکیم محکمہ اطلاعات کے ریڈیو پر کورونا وائرس کے بارے میں احتیاطی تدابیر کا پروگرام چلاتی تھی۔ گذشتہ روز علامات ظاہر ہونے کے بعد جب ان کا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کردیا۔
next post
