چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رحیم آباد، سی این جی اسٹیشن، سیلزمین بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات کے علاقے رحیم آباد میں سی این جی اسٹیشن میں سیلزمین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر سی این جی اسٹیشن میں کام کرنے والے سیلز مین 28 سالہ زبیر شاہ ولد اورنگ زیب سکنہ کشورہ کو کام کے دوران بجلی کا شدید جھٹکا لگا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

سوات کا نوجوان چکوال میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

Ba Khabar Swat

دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگاناپی ٹی آئی کا شیوہ ہے، امیر مقام

Ba Khabar Swat

Mingora Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment