سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ پولیس سوات کے انوسٹی گیشن برانچ نے چار افسروں کا تبادلہ کردیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن سوات نے انسپکٹر غلام نبی کو ہیڈ کواٹر سے تھانہ مٹہ، انسپکٹر خان نظر کو ہیڈ کواٹر سے تھانہ چار باغ، سب انسپکٹر لیاقت علی کو تھانہ چارباغ سے تھانہ مٹہ اور اے ایس آئی قریب اللہ کو ہیڈ کوارٹر سے تھانہ مٹہ تبدیل کردیا۔
previous post
