سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سوات میں راتوں رات پٹرول پہنچ گیا۔ بیشتر پمپوں میں پٹرول دستیاب ہوگیا۔ جمعہ تک سوات کے پٹرول پمپوں میں پٹرول نہیں تھا اور لوگ پٹرول کے حصول کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے۔