چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی ایچ اُو آفس کا ایمرجنسی کنٹرول روم کورونا نتائج ڈسک میں تبدیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں ڈی ایچ او آفس کے ایمرجنسی کنٹرول روم کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج ڈسک بنادیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سوات کے ایمرجنسی کنٹرول روم/ ڈینگی سیل کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج ڈسک بنایا گیا ہے۔ افضل خان سٹیٹسٹکل اسسٹنٹ فون نمبر 03468320484 کو فوکل پرسن مقررکیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر سید رحمت علی پبلک ہیلتھ کوآرڈی نیٹر کو اس سیل کا سپروائزر مقرر کیا گیا ہے۔

Related posts

کبل سرسینئی، ادھیڑ عمر شخص کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش مل گئی

Ba Khabar Swat

JI clean sweeps in panr

Ba Khabar Swat

سیدو شریف گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز میں نیورو سرجری کے آپریشن تھیٹر کا افتتاح

Ba Khabar Swat

Leave a Comment