چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سیاحوں کی آمد پر پابندی مزید سخت

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں سیاحوں کی آمد پر پابندی مزید سخت کردی گئی۔ مقامی لوگوں کو بھی سیاحتی مقامات میں جانے سے منع کردیا گیا۔ ہفتہ کو دوسرے روز سوات کے داخلی راستوں پر پولیس نے سوات کا شناختی کارڈ نہ رکھنے والے افراد کو واپس بھیج دیا۔کالام، ملم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں جانے والے مقامی لوگوں کو بھی واپس کردیا گیا۔

Related posts

سابق اراکین اسمبلی کا استقبال گندے انڈو ں سے ہوگا، اہل اللہ اکبر کالونی

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 12 افراد میں کرونا کی تصدیق،تعداد3843 ہوگئی

Ba Khabar Swat

خوفناک آتشزدگی، مکان اور سامان جل کر راکھ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment