چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مام ڈھیرئی، دریا کنارے سے مسخ شدہ لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں دریائے سوات کے کنارے سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک شناخت نہ ہو سکی کہ لاش مرد یا خاتون کی ہے۔ جس پر لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

Ba Khabar Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کا بازار کا دورہ

Ba Khabar Swat

سوات میں کورونا وائرس کا زورکم ہونے لگا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment