چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور اور سوات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت3.6، زیر زمین گہرائی95کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زیر زمین گہرائی کم ہونے کی وجہ سے اکثر علاقوں میں لوگوں نے کم شدت والے زلزلے کو محسوس کیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج ، خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

Ba Khabar Swat

عوام کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، آر پی او ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment