چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

محکمہئ داخلہ کے پی،گریڈ19کے دو سینئر پبلک پراسیکوٹرز کا تبادلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہئ داخلہ خیبر پختون خوا نے گریڈ19کے دو سینئر پبلک پراسیکوٹرز کے تبادلے کر دیئے۔ سعید نعیم (بی ایس 19) سینئر پبلک پراسیکوٹر دیر لوئر کا تبادلہ کرکے ان کو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر سوات تعینات کردیا۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر سوات (بی ایس 19) جہانزیب خان کا تبادلہ سینئر پبلک پراسیکوٹر پشاور کردیا گیا۔ سعید نعیم اس سے پہلے بھی انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں میں (ایس پی پی) تعینات رہ چکے ہیں۔

Related posts

سوات، مزید سات افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 21 ہوگئی

Ba Khabar Swat

شاہ ڈھیرئی، شوہر نے والد کے ساتھ مل کر اہلیہ کو قتل کردیا

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ پرائس ریوئیو کمیٹی اجلاس اے ڈی سی سوات کی زیرِ صدارت منعقد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment