(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق چار افراد صحت یاب ہوگئے۔ 549 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح0.7 فیصد رہی۔