چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تھانوں اور چوکیوں میں ہزاروں پودے لگانے کا عمل انجام پاگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سر سبز و شاداب پاکستان مہم میں سوات بھر کے تھانوں اور چوکیوں میں 22500 پودے لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ درخت لگانا صدقہئ جاریہ ہے۔ ہم اس نیک کام کو فروغ دیں گے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں گے۔

Related posts

امیر مقام ناراض لیگی کارکن عبدالرحیم کو منانے میں کامیاب

Ba Khabar Swat

عالمی یومِ صفائی کے موقع پر ’’واساسوات‘‘ کی شہر میں صفائی کی خصوصی مہم

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ادھیڑ عمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment