چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جے یو آئی کا فیصل خالد کے حق میں مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جے یو آئی نے پشاور کی عدالت میں ملزم طاہر کو قتل کرنے والے نوجوان فیصل خالد کے حق میں مظاہرہ کیا۔ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ گرین چوک مینگورہ میں جے یو آئی کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے پلے کارڈزاٹھارکھے تھے، جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے فیصل خالد کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سوات کے امیر قاری فتحت اللہ، مولانا حجت اللہ اور دیگر مقررین نے کہاکہ ناموس رسالت پر ان کی جان بھی قربان ہے۔

Related posts

سوات، بارش و برف باری سے سردی میں مزید اضافہ

Ba Khabar Swat

ناقص صفائی، فریسکو بیکری سیل، دیگر پر بھاری جرمانے عائد

Ba Khabar Swat

شموزئی، ڈیڈہ ور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment