چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات انتظامیہ نے دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ اس آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سوات خود کر رہے ہیں۔ ڈی سی سوات کے مطابق صرف کالام میں 29 عمارتوں کو دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا، جن میں بیشتر کو گرادیا گیا ہے۔ چند دنوں میں تمام غیر قانونی عمارتوں کو گرادیا جائے گا، جس کے بعد باقی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں کو گرادیا جائے گا۔

Related posts

سی ایس ایس امتحان ٹاپ کرنے والا سوات کا بلور خان کون ہے؟

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، کرش پلانٹ مالکان اور مزدوروں کا مظاہرہ، روڈ بلاک

Ba Khabar Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment