(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کی جانب سے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ گذشتہ روزمدین پولیس نے بحرین سے آنے والی گاڑی سے چار سلیپر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملم جبہ پولیس نے اطلاع پر ڈمپر گاڑی سے8 سلیپر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔