چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایں گلِ دیگر شگفت، سنٹرل ہسپتال میں درختوں کی کٹائی کا اشتہار جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملک میں ایک جانب شجرکاری مہم شروع ہے۔ سوات میں سنٹرل ہسپتال میں سات درختوں کے کاٹنے کے لئے اشتہار لگا دئے گئے۔ ڈی ایم ایس ہسپتال کی جانب سے اشتہا ر میں لکھا گیا ہے کہ سنٹرل ہسپتال کے ”مین اُو ٹی“کے سامنے سات درختوں کی نیلامی 25 اگست کو ڈی ایم ایس کے دفتر میں ہوگی۔ کامیاب بولی دہندہ پانچ روز کے اندر درختوں کوکاٹ کر لے جانے کا پابند ہوگا۔اس سلسلے میں ہسپتال کے ڈی ایم ایس کا مؤقف جاننے کے لئے ان کے موبائل نمبر پر مسلسل رابطہ کیا گیا، لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

Related posts

سوات، کرونا سے مزید 73 افرادصحت یاب، تعداد 1992 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ایک لڑکی کی خودکشی، دوسری کا اقدام خودکشی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment