(باخبر سوات ڈاٹ کام) محرم کی چھٹیوں کے دوران سوات کے سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں میں کمروں کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی۔ ہوٹل ایسوسی ایشن کے مطابق سیاحت پر پابندی اٹھانے کے بعد سے سوات کے بیشتر ہوٹل مہمانوں سے بھرے پڑے ہیں۔ محرم کی چھٹیوں میں ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
previous post
