چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات، 7افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران 7افراد زخمی ہوگئے۔ کشورہ کے مقام پر بٹ خیلہ سے آئے ہوئے مقامی سیاحوں کی موٹر کار بے قابو ہوکر پہاڑی سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ منگورہ بائی پاس اڈے کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ملم جبہ کے علاقے سپیینے اوبہ میں گاڑی بے قابوہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

سوات، ہاؤسنگ سوسائٹی اور میڈیا کالونی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

Ba Khabar Swat

چنکولئی، چھت سے گر کر دو سالہ بچہ شدید زخمی

Ba Khabar Swat

فضل حکیم کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی بارے ریلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment