چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوزہ بانڈئی، اپنے شوہر کی قاتل خاتون کو کزن کے ساتھ جیل بھیج دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں کزن کے ساتھ مل کرشوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو کزن کے ساتھ جیل بھیج دیا گیا۔ مسماۃ (س) نے 18 سالہ کزن کے ساتھ مل کر اپنے معلم شوہر کو قتل کرایا تھا، تاکہ دونوں بعد میں شادی کرسکیں، لیکن پولیس کی جانب سے گرفتاری کے بعد اقبال جرم کرنے اور آلہئ قتل کی برآمدگی کے بعد عدالت نے دونوں کو جیل بھیج دیا۔

Related posts

اسسٹنٹ لائن مین کے ٹیسٹ ملتوی،امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

Ba Khabar Swat

معاشی صورتحال بگاڑنے میں عمران نیازی اور ان کی ٹیم کا ہاتھ ہے، امیر مقام

Ba Khabar Swat

مٹہ،خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment