(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ بالاکوٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ایمن دختر انور علی سڑک پار کر رہی تھی کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔