چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایڈیشنل سیشن جج کبل، قتل کے مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج کبل نے قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم سلطانِ روم ساکن قلاگے نے 15 مارچ 2020ء کو معمولی تکرار پر رشتہ دار خالد خان ساکن تیمرگرہ کو قتل کیا تھا۔ وکلا کے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے، ایک اور دفعہ میں تین سال قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

Related posts

بحرین، عارضی پل بناتے ہوئے دریا میں گرنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن کی قیادت میں سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری

Ba Khabar Swat

ریٹائر ڈی ایس پی کے گھر اور حجرے کو نذرِ آتش کرنے والا شدت پسند گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment