چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 2 افراد میں کوروناکی تصدیق، تعداد 3139 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3193 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق ابھی تک 3078 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ 400 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد12 ہے اور103افراد اس مرض سے انتقال کرچکے ہیں۔

Related posts

کوکارئی پولیس اور فلاحی تنظیم کی کوششیں رنگ لے آئیں، دشمنی دوستی میں بدل گئی

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا میں تیزی، مزید24افراد میں وائرس کی تصدیق

Ba Khabar Swat

سوات، پیر کو بھی وکلا کی ہڑتال جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment