چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر کی شیڈو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن ہاؤس آف کامنز کے ساتھ ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے شیڈو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن ہاؤس آف کامنز افضل خان کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر باہمی تبادلہئ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی مسائل اور خاص کر نوجوانوں کو درپیش چیلنجوں اور اس کے حل پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر افضل خان نے سردار وقار شہزاد کو قرآن شریف اور کھجور کا تحفہ بھی دیا۔ سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے اس موقع پر شیڈو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن ہاؤس آف کامنز افضل خان کو پاکستان بوائے سکاؤٹس کا دورہ کرنے کی دعوت دی جسے افضل خان نے قبول کرلی۔

Related posts

دشمن قوتیں قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر چکی ہیں، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

کرونا سے لڑنے والے طبی عملہ کو خصوصی پیکیج دیا جائے، پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی،تھیلی سیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈکیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment