چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چارباغ عالم گنج، چار سالہ بچہ زیادتی کا نشانہ،ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ عالم گنج میں چار سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق چار سالہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ17سالہ ملزم محمد عباس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بچے کو معائنہ کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی۔

Related posts

سوات، ٹارگٹ کلنگ کے لیے آئے ہوئے دو شرپسند گرفتار

Ba Khabar Swat

چارباغ کی تاریخ کا سب سے بڑا امن مظاہرہ، ہزاروں لوگ شریک

Ba Khabar Swat

Madian Police in action, munshiat farosh 2 kilo chars samaith griftar

Ba Khabar Swat

Leave a Comment