چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مزید 4 افراد میں کورونا کی تصدیق، متاثرہ افراد کی تعداد 3232 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3232 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 34 ہے اور 181 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک کورونا سے سوات میں 105 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

Related posts

سوات، تاریخی گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Training on Rice Crop in Mingora

Ba Khabar Swat

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، سوات میں ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment