چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سڑکوں کی بہتری، ہزاروں سیاح برف کا لطف اٹھانے اُمنڈ آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات موٹروے، ملم جبہ اور کالام کی سڑکیں بننے کے بعد برف دیکھنے کے لئے ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے۔ ملم جبہ اور کالام میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق کالام میں تمام تین سو سے زائد ہوٹلز کھلے ہیں اور سیاحوں کو تمام سہولیات دے رہے ہیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری، منگلور کی ایک اور پہاڑی متاثر

Ba Khabar Swat

امن کا قیام و جرائم کا خاتمہ اب پولیس کی ذمہ داری ہے، آر پی او محمد سعید خان وزیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment