چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سہ روزہ بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سہ روزہ برف و بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہوگا۔ اتوار کو سوات میں مطلع ابر آلود رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر سے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا، جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔یوں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ مینگورہ میں بارش کے دوران کم سے کم درجہئ حرارت3 اور زیادہ سے زیادہ 11 رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، وویمن پولیس اسٹیشن میں کسی خاتون کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج

Ba Khabar Swat

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کا تعلیمی اداروں میں جراثیم کش سپرے کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات، دو مختلف واقعات، دو افراد فائرنگ سے زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment