چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، وویمن پولیس اسٹیشن میں کسی خاتون کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پہلے وویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج کردی گئی۔ تھانہ کے ایس ایچ او نیلم شوکت نے ایک اطلاع پر محلہ بنڑ طاہر آباد میں چھاپا مار کر منشیات فروش خاتون مسماۃ (ر) کو گرفتار کرکے اس سے 107 ہیروین اور ہیروین کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 89 ہزار روپے برآمد کرکے اس کے خلاف تھانہ میں منشیات ایکٹ کے ذریعے ایف آئی آر نمبر1 درج کردی۔

Related posts

10 اکتوبر کو ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ،شدت 5.1 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سوات،بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک ماہ بعد بحال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment