چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ اسکی ریزارٹ،9 ممالک کے36 اور پاکستان کے 90کھلاڑی شامل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ اسکی ریزارٹ میں تیسرے ملم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ اور چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپکے مقابلے جس میں 9 ممالک کے36 اور پاکستان کے 90کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اختتام پذیر ہوگئے۔ مہمانِ خصوصی صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اختتامی تقریب سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک سیاحتی اور پُرامن ملک ہے اور ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے ساتھ اسکی اور کبڈی کے بین الاقوامی مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔

Related posts

سحری و اِفطار کے وقت گیس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

مٹہ، پک اپ الٹنے سے خاتون جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment