چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق،مزید9افراد متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق اور مزید9افراد اس وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق ایک اور شخص کے جاں بحق ہونے کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔ مزید 9 افراد کے متاثر ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3418 ہوگئی۔ 514 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد96ہے۔

Related posts

سوات، رکشہ سازی اور فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی

Ba Khabar Swat

انجینئر امیر مقام کی لندن میں شہباز شریف سے ملاقات

Ba Khabar Swat

نیازی سرکار کے گھرجانے تک جد و جہد جاری رہے گی، ایوب خان اشاڑے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment