(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔
previous post
